اس کو حل کرنے کے کئی طریقے ہیں
ایک طریقہ مندجہ ذیل ہے
ایک لُوپ لگائیں،
ایک سے لے کر
پانچ تک، اس میں لوپ ویری ایبل میں ایک کا اضافہ کریں، یعنی
i=i+1
پھر ایک اور لُوپ لگائیں،
ایک سے لیے کر
نو تک، اس میں لوپ ویری ایبل میں دو کا اضافہ کریں، یعنی
i=i+2
پھر ایک اور لُوپ لگائیں،
ایک سے لے کر
تیرہ تک، اس میں لُوپ ویری ایبل میں چار کا اضافہ کریں
سب لُوپس کے اندر لُوپ ویری ایبل کو پرنٹ کریں
برادر اگر آپ کو سمجھ آ جائے کہ ہم لُوپ ویری ایبل میں ایک سے زیادہ کا اضافہ کیوں کر رہے ہیں، تو اس اسائنمنٹ کا مقصد پورا ہو جائے گا، ورنہ اگر آپ نے اس کو بغیر سمجھے کہیں سے حل کر لیا تو پھر حل کرنے کا کیا فائدہ ہو گا ؟؟؟؟؟
شکریہ
Bookmarks