صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 597 حدیث مرفوع مکررات 8 متفق علیہ
عبداللہ بن یزید، کہمس بن حسن، عبداللہ بن بریدہ، عبداللہ بن مغفل روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ہردو اذانوں یعنی اذان واقامت کے درمیان ایک نماز ہے دو مرتبہ یہی فرمایا تیسری مرتبہ فرمایا اگر کوئی پڑھنا چاہے۔
Bookmarks