Results 1 to 2 of 2

Thread: Siyara Zuhra par Pani ke Samundar ......

  1. #1
    BossisBack is offline Advance Member
    Last Online
    5th January 2022 @ 11:51 AM
    Join Date
    18 Dec 2007
    Location
    Saudia Arabia
    Age
    34
    Posts
    16,205
    Threads
    743
    Credits
    109
    Thanked
    47

    Default Siyara Zuhra par Pani ke Samundar ......

    سیارہ زہرہ پر کبھی پانی کے سمندر تھے‘ تحقیقاتی رپورٹ
    لندن ۔ سیارہ زہرہ جسے وینس یا ناہید بھی کہتے ہیں اور جس کی سطح اب انتہا سے زیادہ گرم ہے اس کے بارے میں سائنس دانوں کو بہت ٹھوس شہادتیں ملی ہیں کہ کسی زمانے میں وہاں پانی سے لبالب سمندر تھے۔یورپی خلائی ایجنسی کا ایک جہاز وینس ایکسپریس آجکل زہرہ کے گرد چکر لگا رہا ہے جس نے اس کی سطح کے بارے میں معلومات بھیجی ہیں اور سائنس دانوں نے اپنے تجزیہ میں بتایا ہے کہ بہت قوی امکان ہے کہ زہرہ کسی زمانے میں بالکل زمین کی طرح کا سیارہ تھا۔اب وہ یہ معلوم کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ یہ سیارہ اپنی موجودہ حالت میں کیسے پہنچا۔ سائنس دان غور کر رہے ہیں کہیں ایسا تو نہیں ہوا تھا کہ آب و ہوا میں ایسی تبدیلی آئی ہو جس پر قابو نہ پایا جاسکا ہو۔کمیت، سائز اور بناوٹ میں سیارہ زہرہ، زمین سے بہت زیادہ مشابہت رکھتا ہے۔ زہرہ کو اگر وہ مشرقی ہو تو سورج طلوع ہونے سے قبل مشرقی افق پر اور اگر وہ مغربی ہو تو سورج غروب ہونے کے بعد مغربی افق پر با آسانی دیکھا جا سکتا ہے۔ چاند کے بعد زہرہ سب سے چمکدار جرمِ فلکی کہلاتا ہے۔تاہم زہرہ میں وہ مقناطیسی شِیلڈ نہیں پائی جاتی جو زمین میں ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اس کی فضا پر سولر ونِڈ ہر وقت رہتی ہے۔ اور یہ عمل کھربوں سال سے جاری ہے۔ اس مقناطیسی شِیلڈ کی وجہ سے ہائیڈرجن، ہیلیئم اور آکسیجن گیسیں زہرہ کی سطح سے سولر ونڈ کے باعث بہت تیزی سے اڑ جاتی ہیں۔ اس کے برعکس زمین پر ایسے نہیں ہوتا۔وینس ایکسپریس جس سے زہرہ کے بارے میں نئی معلومات حاصل ہوئی ہیں، اپریل2006
    میں اس سیارے کی طرف روانہ ہوئی تھی۔ یہ تصدیق ہو چکی ہے کہ زہرہ سیارے پر آسمانی بجلی ہے۔

    آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم

  2. #2
    kalip0lice is offline Member
    Last Online
    29th July 2011 @ 01:57 AM
    Join Date
    08 Aug 2010
    Location
    Raat ki Tareekhi mein
    Gender
    Male
    Posts
    1,422
    Threads
    29
    Thanked
    74

    Default

    sharing keliay bahut shukria janab ka

Similar Threads

  1. Pani Aankho Me Ho Ya Samundar Mein
    By zoqyshairy in forum Roman Urdu Poetry
    Replies: 7
    Last Post: 8th February 2022, 08:57 PM
  2. -*Pani Pani Kar Gaye*-
    By Prison Break in forum Design Poetry
    Replies: 11
    Last Post: 28th June 2013, 09:04 AM
  3. Zamin se milte julte siyara ki daryaft
    By iwanasmile in forum General Knowledge
    Replies: 5
    Last Post: 13th January 2011, 10:18 PM
  4. Muhabbat pani pani hay
    By imranhussain in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 6
    Last Post: 30th November 2010, 12:38 AM
  5. samundar
    By Ammara.s in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 10
    Last Post: 13th June 2010, 01:35 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •