اس دنیا میں چودہ ایسی چوٹیاں ہیں جن کی سطح سمندر سے اونچائی آٹھ ہزار میٹر سے زیادہ ھے۔ ان میں سے نو چوٹیاں نیپال میں ہیں اور پانچ پاکستان میں ہیں۔ ترتیب کے لحاظ سے ان چوٹیوں کے نام یہ ہیں
نام ملک بلندی (میٹرز میں)
1۔ ماؤنٹ ایورسٹ نیپال 8848
2۔ کے ٹو پاکستان 8611
3۔کنچن چنگا نیپال 8586
4۔ لہوٹزے پیک نیپال 8501
5۔ماکالو پیک نیپال 8462
6۔چو اویو پیک نیپال 8201
7۔دھولگری نیپال 8167
8۔مناسلو نیپال 8156
9۔نانگاپربت پاکستان 8125
10۔ایناپورنا نیپال 8091
11۔گاشابروم-1 پاکستان 8068
12۔براڈ پیک پاکستان 8047
13۔گاشابروم-2 پاکستان 8035
14۔ششاپنگما نیپال 8013
Bookmarks