میرے ساتھ ایک مسئله ھے موبائل میں وه یه که میرے پاس تین براؤزرز ھیں دو یو سی اور ایک اوفیرا براؤزر ھے کنکشن میرے پاس جاز کا ھے جس کی سپیڈ بھت کم ھے اوفیرا می نی بھت اچھی طرح چلاتی ھے اس میں ایک بھت بڑا مسئله اتا ھے وه یه که جب میں آئی ٹی دنیا میں کوئی پوسٹ جو اردو میں لکھا گیا ھو یا میں خود کسی کو اردو میں پوسٹ کرتا ھوں تو میرا براؤزر ٹریف ھوجا تا ھے یعنی بند ھو جا تاھے .اس کا اگر کسی کے پاس حل ھے پلیز بتا دے میرے پاس موبائل کیو اے ٨ ھے باقی براؤزر بھت مشکل سے پیج کھولتے ھیں سپیڈ زیاده چاھئے ھوتا اوفیرا می نی کم سپیڈ سے اچھا پرفامنس دیتی ھے.

والسلام