کیا کوئ دوست مجھے بتاۓ گا کہ ہارڈ درائو اور سی ڈی روم مین جو چھوٹے سے جمپر لگے ہو تے ہیں ان کی سیٹنگ کے سے ہو گی
جب ایک ہی ڈیٹا ربن پر دونوں لگے ہوں مدر بورڈ پر