Plz help me jab me kese theread par reply karta ho to ye ata he mera 2 id ya he itdunya me owr 2onu me ye masla he plz
hariskhan488 Thank you for posting! Your post
will not be visible until a
moderator has approved it for
posting
Plz help me jab me kese theread par reply karta ho to ye ata he mera 2 id ya he itdunya me owr 2onu me ye masla he plz
hariskhan488 Thank you for posting! Your post
will not be visible until a
moderator has approved it for
posting
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ڈیئر ممبر! سب سے پہلے تو آپ کے علم میں یہ بات ہونا چاہیے کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر ایک سے زائد آئی ڈیز رکھنے کی اجازت نہیں ہے
آپ سے گذارش ہے کہ آپ اپنی دوسری آئی ڈی مکمل معلومات کے ساتھ منجمنٹ کو پی ایم کریدجیے، انشاءاللہ آپ کی مرضی کے مطابق آپ کی ایک آئی ڈی کو ایکٹو رکھا جائے گا جبکہ دوسری بند کردی جائے گی
اور آپ جس مسئلے کے متعلق بات کر رہے ہیں یہ کوئی پرابلم وغیرہ نہیں ہے
چونکہ آپ نئے ہیں اس لیے آپ کی تھریڈز اور پوسٹس انڈر ماڈریشن چلی جایا کرتی ہیں جو اپروو ہونے کے بعد شو ہوتی ہیں
آپ کچھ دن اسی طرح پوسٹنگ جاری رکھیں، جلد ہی آپ کی پوسٹس فوری طور پر شو ہونے لگینگی
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
thank you tanweer brother mera jo pehla id ta oska password bol gaya ta aslye meny dosre id bnane kileye 2osra email b bna ..... Likan kuch din pahly meny ayk thread read kya ose tariky se meny apny porane id ka password janlya. Ab ye btawo ke me kes ko pm karlo ke mera porana id block kary plz
ویلکم ڈیئر حارث خان
آپ دوسری آئی ڈی منجمنٹ کے ارکان میں سے کسی کو بھی پی ایم کر سکتے ہیں
اس آئی ڈی پر آپ پی ایم کردیجیے
کلک کریں
Bookmarks