السلام علیکم
میں تمام ممبران سے سب سے اہم سوال معلوم کرنا چا ہا ہوں وہ یہ کے مجھے ۔۔اپنی ویب سائیٹ اپنے کمپیو ٹر سے لانچ کرنی ہے ۔۔۔۔اب مسلہ یہ ہے کے مجھے معلو مات تو کا فی ہے ۔۔۔مجھے ایپ سرور سے بھی سیٹنگ آ تی ہے لیکن۔۔ میں اسٹیٹک آ ئی پی اور ڈئینا مک آ ئی پی میں پھنس گیا ہوں کسی بھا ئی کو اس کی معلو مات ہو تو یہاں شیئر کر دے۔ میں ڈی ایس ایل کیبل نیٹ استعمال کر رہا ہوں۔ ایک ایم بی والا پیکج۔۔۔۔۔ مجھے یہ بھی معلو م ہے کے اس کے لیے ڈی این ایس کی بھی ضرورت ہو گی۔۔ لیکن کیسے یہ یہی معلوم کرنا ہے۔۔ میں آپ سب کے ری پلا ئے کا منظر رہوں گا۔۔۔۔۔۔
Bookmarks