قبلہ کا بیان
قتیبہ، مالک، عبداللہ بن دینار، عبداللہ ابن عمر سے روایت ہے کہ لوگ مسجد قبا میں نماز فجر ادا فرما رہے تھے کہ اس دوران ایک شخص آیا اور اس نے کہا کہ آج کی رات حضرت رسول کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن کریم نازل ہوا ہے اور حکم ہوا ہے کہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو کعبہ کی جانب رخ کر کے نماز ادا کرنے کا۔ یہ بات سن کر لوگوں نے (بحالت نماز میں) بیت اللہ شریف کی جانب رخ کر لیا پہلے ان کے رخ ملک شام کی جانب تھے پھر ان کے رخ بیت اللہ شریف کی جانب پھر گئے۔
[CENTER][IMG]http://i41.tinypic.com/2r7yrer.gif[/IMG][/CENTER]
[CENTER]میرے لیے اللہ ہی کافی ہے۔[/CENTER]
Bookmarks