دوست:کیا بیوی سے لڑائی ختم ہوئی؟
دوسرا: ہاں وہ گھٹنے ٹیک کر میرے پاس آئی۔
دوست: گڈ یہ ہوئی نا بات۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر کیا کہا اس نے؟
۔
۔
۔
۔
۔
دوسرا: یہی کہ بیڈ کے نیچے سے نکل آؤ کچھ نہیں کہوں گی۔۔
دوست:کیا بیوی سے لڑائی ختم ہوئی؟
دوسرا: ہاں وہ گھٹنے ٹیک کر میرے پاس آئی۔
دوست: گڈ یہ ہوئی نا بات۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر کیا کہا اس نے؟
۔
۔
۔
۔
۔
دوسرا: یہی کہ بیڈ کے نیچے سے نکل آؤ کچھ نہیں کہوں گی۔۔
ہا ہا ہا ہا واہ جی واہ
[CENTER][IMG]http://i41.tinypic.com/2r7yrer.gif[/IMG][/CENTER]
[CENTER]میرے لیے اللہ ہی کافی ہے۔[/CENTER]
Good post ji nice
ہاہاہاہاہا
آپ سب کے تبصروں اور پسند کا بہت شکریہ
Bach Gia Nai Ty KooooT Bariiiiii Peniiiii C
nice
Very Funny
Wah bhai wah
***جبی شریف***[SIGPIC][/SIGPIC]
Bookmarks