ڈئیر ایکسپرٹ مجھے 3ڈی سٹوڈیو میکس 2009 میں آرکیٹیکچر،،انٹیرئر ڈیزائن،رینڈیرنگ،سے متعلق کسی ویب کا لنک،چاھیے جہاں سے میں پی ڈی ایٖف یا ویڈیو ٹیوٹوریئل لوڈ کر سکوں

پلیز میرٰی مدد کریں

شکریہ
طارق جمال