کریک کا مطلب ہوتا ہے کہ اگر آپ کسی سوفٹ وئیر کو خرید ہی سکتے ہیں یعنی کہ وہ فری میں صرف ڈیمو ورژن ہی دستیاب ہو اور اس کا فل ورژن صرف آپ پیسے دے کر ہی لے سکتے ہوں تو اس کو کئی لوگوں نے ہیک کیا ہوتا ہے اور پھر وہ اس کو انٹرنیٹ پر ڈال دیتے ہیں اور اس سے اس آپ کو پیسے نہیں دینے پڑتے اور آپ کو کریکڈ ورژن مل جاتا ہے بلکل فری۔
اور کریک یہاں پر الاو نہیں ہے صرف آپ کو انفارمیشن ہی مل سکتی ہے امید ہے کہ آپ کریک کا مطلب سمجھ گئے ہوں گے۔
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
Bookmarks