وعلیکم السلام
کاش میرے پاس اینڈرائیڈ ہوتا
چلیں جی جلد لیں گے پھر آپ کے تمام تھریڈز کھولیں گے آپ کی پروفائل میں جاکر شو آل سٹیٹیسک پر کلک کر کے فائنڈ آل تھریڈز سٹارٹڈ بائے اعجاز فاروق پر کلک کرکے
بہت بہترین ٹیوٹوریل ،اس کے ساتھ فی الحال مجھے دیجیے اجازت ملتے ہیں اس تھریڈ میں اینڈروائڈ فون کے ساتھ
Bookmarks