اسلام علیکم دوستو
امید ھے سب خیریت سے ھوں گے
اللہ آپ سب کو خیروعافیت اور سلامتی عطا فرماے
دوستو! غوغل کروم سے تو سب واقف ھیں
تو آج میں آپ کے آیفون کے لیے غوغل کروم ڈانلوڈر لایا ھوں
اب آپ کروم بروزر سے کوئی بھی فائل ڈانلوڈ کر سکتے ھیں ڈائرکٹ اپنے آیفون پر
اس کے لیے آپ کو تین چیزوں کی ضرورت ھے
نمبر 1
جیلبریک
نمبر2
کروم ڈانلوڈر سیدیا سے
نمبر 3
ان فائلز کو کھولنے کے لیے آیفائل(ifile(
سیدیا سے
اس سوفٹیر سے
بڑی تعداد میں فائل کو سپورٹ کرتی ھے جو ڈائرکٹلی آپ کے آیفون میں محفوظ ھوں گی
آپ ڈانلوڈ پر تعداد فکس کر سکتے ھیں کہ ایک وقت میں کتنی فائلز ڈانلوڈ ھوں گی
ڈانلوڈنگ فائل کی سیونگ پاتھ تبدیل کر سکتے ھیں
ڈانلوڈ مکمل ھونے پر ساونڈ نوٹیفکیشن آتاھے
اور بھی بہت کچھ
آپشن چینج کرنے کے لیے سیٹنگ میں چیک کریں

Bookmarks