السلام علیکمUPDATED:
آپ یقیناً اینگری برڈز جیسی مشہورِزمانہ گیم سے تو ضرور واقف ہوں گے
ایک عرصہ تک اس نے گیمنگ ورلڈ میں راج کیا۔۔یہاں تک کہ ٹمپل رن نے اس سے ٹاپ پوزیشن چھین لی
کل ہی
ROVIO MOBILE
نے اینگری برڈز کا نیا ورژن
Angry Birds Friends
انڈرائیڈ اور آئی او ایس پر ریلیز کیا ہے
گزشتہ ورژنز کی طرح دلچسپی کا سامان کرنے کیلئے کافی نیا فن ہے
ٹرائی کریں
امید ہے پسند آئی گی
May 2, 2013
CURRENT VERSION:
1.0.0
REQUIRES ANDROID:
2.2 and up
سکرین شاٹ
ڈاونلوڈ
Bookmarks