السلام علیکم
امید ہے تمام ممبرز اور وزٹرز ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگے
Download Assassin's Creed ® Revelations
جیسی مشہورِ زمانہ گیم آپ نے پی سی یا سمبیان اور جاوا ہینڈ سیٹ پر ضرور کھیلی ہوگی
Assassin's Creedسیریز کی ایک گیم
assassin's creed altair's chronicles
پہلے آئی ٹی دنیا پر شئیر کی جا چکی ہے
یہ اُسکا ایک اور حصہ ہے
اگرچہ
assassin's creed altair's chroniclesکی طرح یہ اتنی آؤٹ کلاس اور تھری ڈی گرافکس میں نہیں ہے
لیکن کافی اچھی ہے
مزے کی بات یہ کہ
ARMv6
انڈرائیڈ یوزرز جو کہ وہ گیم کھیل نہیں سکتے
ان کیلئے یہ ائیک یقیناً گفٹ ہو گا
UPDATED:
April 26, 2013
CURRENT VERSION:
3.2.2
REQUIRES ANDROID:
1.1 and up
سکرین شاٹ
Bookmarks