میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے نئ ونڈو انسٹال کی ہے۔
اب جب ونڈو بوٹ ہو تی ہے۔ تو ایف8 والی سکرین آجاتی ہے ہر دفعہ جب بھی ونڈو استارٹ کر تا ہوں۔نارمل بوٹ ونڈو۔ گڈ کنفیگریشن اس طرح کے آپشن ہو تے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے۔ اور اس سے کیسے جان چھڑاؤں۔ کوئ بھائ جلد ہی بتا دیں گے۔سسٹم کی سکرین شاٹ بھی دے رہا ہوں
Bookmarks