امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
آج ایک بہت چھوٹا سا لیکن بہت ہی کام کا سوفٹوئیر پیش کرنے جا رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گا
یہ سوفٹوئیر آپکے سسٹم میں موجود تمام ٹول بارز کو بہت جلد ریمو یعنی ختم کر دیتا ہے
آئیں اب سوفٹوئیر کے نام کے حوالے سے بات کر لیتے ہیں
Name: Toolbar Cleaner
Version: 1.0
Size: Less than 1 MB
اس سوفٹوئیر کو انسٹال کرنے کا طریقہ بھی بہت آسان ہے اور اس کو استمال کرنا بھی بہت آسان ہے لحٰذا آپ کو امید ہے کہ کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی
آئیں سکرین شارٹس دیکھتے ہیں
امید ہے آپ لوگوں کو میرا یہ تھریڈ ضرور پسند آئے گا
اب حافظ محمد فرحان کو دیجئے اجازت انشاللہ بہت جلد ملاقات ہو گی
اپنا بہت بہت خیال رکھئیے گا اللہ حافظ
Download Toolbar Cleaner
Bookmarks