اسلام علیکم
دوستو
اس تھریڈ کا مقصد یہ پتا چلانا ہے کے کون کون سے ممبرز کو ہیکر بننے کا شوق ہے اور کیوں ہے جیسا کے عنوان سے ظاہر ہے تو شروع کرتے ہیں
میں ہیکر بننا چاہتا ہوں تاکہ اپنی سیکورٹی کو یقینی بنا سکوں اور آپ؟
[میری آئ ٹی دنیا سے درخواست ہے کے اس کو آر بی نہ کیا جاۓ کیونکہ یہ بات چیت ھے]
Bookmarks