[CENTER]
کیسے ھیں دوستو
امید ھے خیریت سے ھوں گے
دوستو یہ ایک زبردست تویک ھے
آپ اس کو سیدیا سے بھی انسٹال کر سکتے ھیں اور لینک بھی دے رھا ھوں
اس تویک سے آپ نوٹیفیکیشن کی طرع کوئی بھی ایپ کھول سکتے ھیں
صرف جیسے نوٹیفیکیشن سنٹر کھولتے ھیں ویسے ھی میسج یا آیپوڈ یا ویدھر ایپ کو ٹچ کر کے نیچے کی طرف سلائڈ کریں اور اس ایپ کے نوٹیفیکیشن کھل جائیں گے
مزید سکرین شاٹس دیکھیں
لینک
امید ھے پسند آے گا اور تھینکس ضرور کریں گے
آپ کے تبصروں کا انتظار رھے گا
اللہ حافظ
Bookmarks