مجھے یہ تجویز دینا تھا۔۔۔جس طرح اور فورم میں رینک کے علاوہ ایوارڈ ھوتے ہیں اگر وہی سلسلا شروع کرے تو ممبر کے نام بہت اچھا دکھائی دیگا۔۔
ایوارڈ کچھ بھی ہوں مطلب پھول۔وغیرہ
مجھے یہ تجویز دینا تھا۔۔۔جس طرح اور فورم میں رینک کے علاوہ ایوارڈ ھوتے ہیں اگر وہی سلسلا شروع کرے تو ممبر کے نام بہت اچھا دکھائی دیگا۔۔
ایوارڈ کچھ بھی ہوں مطلب پھول۔وغیرہ
السلام علیکم۔۔
سب سے پہلے تو تجویز دینے کا بہت بہت شکریہ بردر۔۔
محترم آئی ٹی دنیا کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کے ان ممبرز کو رینک دیا جائے جو اصل حقدار ہو ،بردر اگر معمولی سی بات پر سٹرگل پر رینک دینا شروع ہو جائے تو رینک کی جو ویلیو ہے وہ پھر نہیں رہتی۔۔
آئی ٹی دنیا میں رینک سسٹم جو فی الحال چل رہا ہے وہ بہترین ہے فیوچر میں حالات پر انحصار ہے۔۔۔۔۔
شکریہ
محترم ممبر
آئی ٹی دنیا پر کم سے کم رینک رکھے جانے کا سادہ سا نظام رائج ہے۔
جو ماشاءاللہ کافی سود مند ثابت ہوا ہے۔
آپ جیسا کہ ایوارڈ رینکس کی بات کر رہے ہیں تو آئی ٹی دنیا پر موجود ہیں۔
آئی ٹی ڈی ونر
یہ رینک اکثر مواقع پر مختلف مقابلوں میں انعام کے طور پر ملتا ہے۔
رائٹر آف دا منتھ
یہ ایوارڈ رینک آئی ٹی دنیا میگزین میں بہترین تحریر لکھنے پر دیا جاتا ہے۔
اس رینک کے لئے پولنگ ہوتی ہے جو میگزین تھریڈ میں موجود ہوتی ہے۔
جیسا کہ اس ماہ کے میگزین میں دیکھ سکتے ہیں۔
ITDunya Magazine May 2013
آئی ٹی ڈی گیسٹ
آئی ٹی گیسٹ رینک عید الفطر،عید الضحیٰ، جشن آزادی یا فورم کی سالگرہ کے موقع پر مخصوص سسٹم کی بنیاد پر دیا جاتا ہے۔
شکریہ
آگاہ کرنے کا شکریہ
Bookmarks