السلام علیکم دوستو ان پیج میں خط کشیده کس طرح لکھا جاتاھے مثلا بسم الله کا ھم ب کے بعد س کو کس طرح کینچھا جا سکتا ھے
السلام علیکم دوستو ان پیج میں خط کشیده کس طرح لکھا جاتاھے مثلا بسم الله کا ھم ب کے بعد س کو کس طرح کینچھا جا سکتا ھے
I think ap Jameel Noor Nastaleeq font ka poch rahy hain
بسم اللہ الرحمن الرحیم
aisa keh rahy hain ap?
Example: Click Here
no dear in normal fonts
alphabet B ko kanchna ......................hain
moved-from
Inpage
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Ap apne pc mein urdu fonts install karein.
الله کے بندوں میں بول گیا ھوں جمیل نوری کی بات نهیں کررھا یه نوری نستعلیق کے علاوه باقی ھر فونٹ پر اپلائی ھوسکتا ھے مثلا ھم نے پا کستان لکھنا ھے پاکستان میں سے میں نے صرف (س) کو کینچھنا ھے پهلے میں کرتا تھا صرف کمانڈ بول گیا ھوں یه شفٹ+کنٹرول یا کنٹرول سپیس بار اس طرح سے ھوتا ھے اگر کسی کو پته ھو تو؟
ان پیج میں ایسی کوئی کمانڈ نہیں ہے جس سے (س) کو کھینچا جا سکے
ہاں آپ بمبئی بلیک فونٹ میں لکھ کر اسے فورس جسٹی فائی کر سکتے ہیں
Ctrl+Alt+J
Janab aisa koi command nai hay i think inpage main
بھائی آپ کلک کو اپنے سسٹم میں انسٹال کریں
[CENTER][IMG]http://i41.tinypic.com/2r7yrer.gif[/IMG][/CENTER]
[CENTER]میرے لیے اللہ ہی کافی ہے۔[/CENTER]
Bookmarks