shehzad iqbal said:
جزاک اللہ
بہت ہی اہم ہستی پہ بہت ہی اچھے انداز میں لکھا۔
مجھ میں اتنی ہمت نہیں کہ میں اس موضوع پہ کچھ بول بھی سکوں بس آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں میری بہن کہ اتنا اچھا تھریڈ ایک ماں کے لئے بنایا
پیار کہتے ہیں کسے اور ممتا کیا چیز ہے
کوئی اُن سے پوچھے جن کی مر جاتی ہے ماں
بھائ ریپلائ کرنے کے لیئے بہت شکریہ
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
. اور دین و دنیا میں کامیابی عطا کرے
.اور آپکی امی جان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے
آمین
بھائ اداس کیوں ہوتے ہیں
آپ کی امی آپ کے ساتھ ہیں
سامنے نہیں پر آس پاس ہیں
آنکھیں بند کر کے یاد کرے دل سے
..........وہ تو محبت کا اک حسین احساس ہیں
Bookmarks