میرے پاس اسکینر ہے جو کہ جینیس کلر پیج
ایچ آر 6 ہے
اس کے ساتھ سی ڈی بھی ہے میں نے اسکینر انسٹال کرلیا اور وہ ہوگیا پر جب چلا رہا ہے تو لکھا آرہا ہے اسکینر نوٹ فاونڈ۔۔۔