میرے پاس اسکینر ہے جو کہ جینیس کلر پیج
ایچ آر 6 ہے
اس کے ساتھ سی ڈی بھی ہے میں نے اسکینر انسٹال کرلیا اور وہ ہوگیا پر جب چلا رہا ہے تو لکھا آرہا ہے اسکینر نوٹ فاونڈ۔۔۔
میرے پاس اسکینر ہے جو کہ جینیس کلر پیج
ایچ آر 6 ہے
اس کے ساتھ سی ڈی بھی ہے میں نے اسکینر انسٹال کرلیا اور وہ ہوگیا پر جب چلا رہا ہے تو لکھا آرہا ہے اسکینر نوٹ فاونڈ۔۔۔
bhai jo scanner ki cable aap ne connect ki he pc se wo check kare ya change kar ke dekh le ho sakta he us ka problem ho
brother aik scanner ka driver hota hay and aik isko run kerny k liye software
apnay kia dono instal kiye hen??
محترم بھائی
www.filehipp.com
اس پر جا کر ایک سوفٹ وئیر ہے
irfanview
اس ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لو اور پھر جب انسٹال ہو جائے تو اسے اوپن کرو
اور اپنے کی بورڈ سے
Ctrl+shift+A
یہ تینوں بٹن پریس کرو آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا
شکریہ
Bookmarks