ایک چھوٹا سا ڈیزائن ماں کے نام
HAPPY MOTHER'S DAY
ایک چھوٹا سا ڈیزائن ماں کے نام
HAPPY MOTHER'S DAY
Last edited by Adeel; 12th May 2013 at 11:10 AM.
وعلیکم السلام
بہت بہترین ڈیزائننگ اور بہترین اشعار
Happy Mothers Day
Bohat khooob...
bohat piyaara design banaya hay adeal bhai...
Allah hum sub ki Maa'o ko salamat rakhay...
Very Nice Poetry And Work Of Designing Sir G.
Thank You Sir.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
بہت ہی پیارا ڈیزائن بنایا ہے
اور بہت ہی عمدہ
اشتراک کا شکریہ
پیار کہتے ہیں کسے اور ممتا کیا چیز ہے
کوئی اُن بچوں سے پوچھے جن کی مر جاتی ہے ماں
بہت پیاری نظم اور بہت اچھا ڈیزائن
بہت بہت شکریہ عدیل بھائی شئیر کرنے کا
عدیل بھائی کچھ املا کی غلطیاں اتنے اچھے ڈیزائن میں اچھی نہیں لگ رہی ہیں۔
تیسری لائن میں گل لکھا ہوا ہے یہ لفظ گھل ہے
آٹھویں مصرعے میں شوک لکھا ہے جبکہ لفظ شوق ہے
نویں مصرعے میں ہی لکھا ہوا ہے جبکہ یوں ہے یہ مانگتی ہے
گیارویں مصرعے میں مامتا لکھا ہے جبکہ لفظ ممتا ہوتا ہے۔
Ma Sha ALLAH boht bht or boht achi shairng hay jee
وعلیکم السلام
بہت اچھا ڈیزائن بنایا ہے عدیل بھائی آپ نے
بہت پیاری نظم کا انتخاب کیا ہے
گریٹ شئیرنگ
عمدہ ورک
اشتراک کا بہت شکریہ
وعلیکم اسلام
بہت اعلیٰ محترم
زبردست
عمدہ ترتیب
رنگوں کا بہترین امتزاج
شاعری بہت با ذوق
بہت شکریہ
بہت عمدہ اشعار ہیں ماں کی شان میں .
Bookmarks