سب کو آسلام علیکم میرا مسئلا پرنٹر کا ھے سی ڈی انسٹال کر لی لیکن پرنٹر کام نھیں کر رھا ونڈو بھی انسٹال کی سیٹنگز کا مسلا ھے یا نٹ ورک کا مسلا ھے کافی کوسشش کی سمجھ نھیں آ رھی مھربانی ھو گی اگر سمجھا دیا انسٹالیشن کا مسلا تو نھیں پرنٹنگ ایرر آتا ھے konica minolta bizhub 215
Bookmarks