Dear friends hp laptop mein windows 8 problem arahi hai
window ko recover kasay karo\
jab laptop on kerta ho to black screen ati hai window run nahi hoti.
please help me meray kuch important documents desktop mein paray hai

محترم بھائی
یہ کوئی اتنا بڑا مسلہ نہیں ہے کہ جس کے لیے آپ اتنا پریشان ہو رہے ہیں
1
جب لیپ ٹاپ آن کر یں تو جیسے ہی ڈل یا ایچ۔پی وغیرہ جو بھی لکھا ہوا آتا ہے وہ جیسے ہی ہٹے آپ فوراًایف8پریس کر دیں بے شک 2،4بار کر دیں
اس میں پھر آپ کو ریکوری کا بھی آپشن مل جائے گا اور ری پیئرنگ کا بھی
2
ونڈو 8کی ڈی۔وی۔ڈی لگاؤ اور اُس میں سے ری اپئیر کا آپشن سلیکٹ کر لو اس سے آپ کی ونڈو ویسے کی ویسی رہ جائے گی اور جو جو ایرر آچکے ہوں گے وہ بھی ختم ہو جائیں گے
3
اپنی ہارڈ کو کسی اور سسٹم میں لگا کر وہاں ونڈوز،مائی ڈاکومنٹس،ڈیسک ٹاپ کا فولڈر اوپن کر کے اپنا اہم ڈیٹا اُٹھا لیں
شکریہ
Bookmarks