السلام علیکمUpdated on: 11 May 2013
آئی ٹی دنیا کے تمام معزز اراکین کا سلام
دوستو یقینً آپ نے نوکیا ہینڈ سیٹس پر مشہورِزمانہ گیم
BOUNCE
تو ضرور کھیلی ہوگی
جس میں ایک غبارہ نما گیند کو آپ کمال مہارت سے کنٹرول کرتے تھے
تو جناب ایک نجی ڈیویلپرز
Phobic Studios
نے یہ گیم انڈرائیڈ ہینڈ سیٹس کیلئے
Bounce On
کے نام سےریلیز کر دی ہے
مارکیٹ میں اس گیم کی تعارفی قیمت تقریباً دو ڈالر رکھی گئی ہے
اب آپ اسے اپنے انڈرائیڈ ہینڈ سیٹس پر انجوائے کر سکتے ہیں
Current Version: 5.5
Requires Android: 2.3 and up
Size: 42M
Bookmarks