بھائی بہت ہی پیارا سلسلہ شروع کیا ہے
ہم جیسے نئے اینڈرائیڈ استعمال کرنے والوں کو بہت ہی فائدہ ہو گا اِس سے
اشتراک کا شکریہ بھائی
سدا خوش رہیں
بھائی بہت ہی پیارا سلسلہ شروع کیا ہے
ہم جیسے نئے اینڈرائیڈ استعمال کرنے والوں کو بہت ہی فائدہ ہو گا اِس سے
اشتراک کا شکریہ بھائی
سدا خوش رہیں
بھائی سب سے پہلے تو اپنے موبائل کے حساب سے ریکوری اسی ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کریں
اس کے بعد اپنا موبائل چارج اونلی موڈ پر یو ایس بی ڈیبگنگ موڈ ان ایبل کرکے کنیکٹ کریں اس کے بعد ریولوشنری کا ڈوس موڈ پر ایک سوفٹوئیر ہوگا اسے اوپن کریں پھر وہاں وہ آپ کا موبائل ڈیٹیکٹ کرکے ڈاؤنلوڈ کرنے کی پرمیشن مانگے گا وہاں وائے پریس کرکے انٹر پریس کریں
اب باقی کا پروسس آٹومیٹک ہوتا رہے گا
sky im-830l korean (vega racer 2) k liye cyanogenmod 9 ya 10 stable and working rom chahiye.
Nice
HTC EXPLORER KLY KOE STABEL ROM Bta dein
یہ لیں برو یہ سیانوجین موڈ منی 9 پر بنایا گیا ہے اور آئس کریم سینڈوچ ہے گا
Download Link
اس روم میں گوگل ایپس جیسے پلے اسٹور اور ٹالک اور باقی گوگل کی ایپلیکیشنز ڈیلیٹ کردی گئی ہیں آپ کو اگر انہیں انسٹال کرنا ہے تو ریکوری سے پہلے روم انٹال کریئے گا پھر پروپر موبائل آن کرکے دوبارہ ریکوری میں جاکر نیچے ڈاؤنلوڈ لنک سے
.zip
فائل ڈاؤنلوڈ کرکے اسے بغیر ایکسٹریکٹ کئے بالکل روم کی ہی طرح انسٹال کردیئے گا بس روم انٹال کرنے کے بعد دوبارہ وائپ نہیں کریئے گا
Gapps Link
Preview
kya Qmobile A6 ke liye icecream sandwich ke elawa koi aur rom he aap ke pass tu please share zaroor karen
Bookmarks