!السلام علیکم
امید ہے سب لوگ ٹھیک ہونگے۔۔۔
مجھے ویب بنانے ر اپلوڈ کرنے کا طریقہ بتا دے۔۔۔فلیز۔۔۔
اور کونسے سافٹ سے کمپلیٹ ویب بنے گا۔۔
ویب بنانے سے تعلق رکھنے والے ہر سافٹ ٹپس مزید بھی بتا دے جس میں ویب بنانے میں کام آتے ہوں۔۔۔ر فورم کا بنانے کا بھی بتا دے۔