Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 25 to 28 of 28

Thread: Behayai Aakhir Q ?

  1. #25
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    جزاک اللہ

  2. #26
    Saqlain853 is offline Senior Member+
    Last Online
    30th January 2015 @ 08:47 PM
    Join Date
    21 Jul 2013
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    101
    Threads
    32
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    میری بہنو جب تک تمہارے سر ڈھکے ھوئے ہیں ھمارے سر اٹھے ھوئے ھیں۔۔
    یہ صرف کالج طالبات ھی نہیں بلکہ اس کا شکار تمام نوجوان نسل ھے، لڑکے لڑکیاں سب ھی اس بلا کا شکار ھیں۔
    آپ کوچنگ سینٹر کا دورہ کریں، وہاں مزید کم عمر اسکول کے بچے ھیں ، اندر بچیوں کی کلاس ختم باہرلڑکے ایس ایم ایس پڑھ رھے ھیں،
    میں آرہی ھوں، دو گھنٹے کی کوچنگ کلاس اکثر چارگھنٹے پر وسعت اختیار کرلیتی ھے اور مائیں بچیوں کی زبانی وضاحت سن کرمطمئن ھوجاتی ھیں۔
    بلاشبہ اکثر سچ بھی ھوتا ھے مگر پھر بھی ماوں کو ازخود تصدیق کرنی چاہیئے۔
    بچیوں کو انتہائی قیمتی تحائف مل رھے ھیں، مائیں بآسانی بچیوں کے جواب کے جھانسے میں آجاتی ھیں، یہ پوچھنے کی زحمت بھی کی جاتی کہ کون سی سہیلی ھے ؟؟
    اگربچی انجانا نام لیتی ھے تو اسکی تفتیش کیوں نہیں کی جاتی؟ مائیں کیوں نہیں سوچتیں کہ بیٹی کی نئی دوست جس کا جمعہ جمعہ آٹھ دن سے نام سن رھی ہیں وہ بھلا اتنے قیمتی تحائف کیوں دےگی؟
    بچی کواچانک ھی کیوں سجنے سنورنے کا شوق آگیا؟ کیوں وہ گھر سے بن ٹھن کہ نکلنے لگی؟ اکثرماؤں کو پرواہ ھی نہیں ھوتی۔
    غصہ نہ کیجیئے گا، خدارا غور کی جیئے گا ، یہ نہ ھو کہ عزت کے محل میں دراڑیں پڑتی رھیں اور ایک دن وہ محل آپکے اوپر دگڑام سے آگرے۔۔
    اگر میرے لہجے کی تلخی یا سختی بری لگی ھو تو ھاتھ جوڑ کر معافی چاہتاھوں۔۔
    آپکی دعاؤں ،نیک تمناؤں کا طلبگار اور آپکے ایمان کا ساتھی محمد ثقلین
    03473050683

  3. #27
    Join Date
    01 Sep 2012
    Location
    lahore
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    3
    Credits
    0
    Thanked
    17

    Default

    Very Good Post

  4. #28
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote asif4796299 said: View Post
    . . .
    Jazak Allah

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Similar Threads

  1. Maa aakhir maa hai.....
    By imranigf in forum Photo Gallery
    Replies: 49
    Last Post: 6th March 2014, 08:42 PM
  2. Mere Israar Per Aakhir
    By lucky shah in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 2
    Last Post: 28th November 2009, 01:20 PM
  3. Replies: 19
    Last Post: 11th September 2009, 09:47 PM
  4. AAkhir kab tak?
    By Zaara in forum Baat cheet
    Replies: 18
    Last Post: 23rd July 2009, 09:09 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •