السلام علیکم
دوستو میں نے اپنے کمپیوٹر میں ونڈو سیون کر رکھی ہے اس پر اردو انگلش زبانیں بھی ایکٹیو کی ہیں اردو کے لیے پاک اردو انسٹالر کیا ہے مگر گوگل میں اردو کچھ اس طرح سے دکھائی دیتی ہے
اس کا کیا حل ہے

Forum and External Links Can't be Shared in Signature
Signature Removed by ITD Team
اور یہی پرابلم تمام ویب سائٹس پر ہے
Unko Unistall kar k idar sy download kar lein...Phir Thek ho jae ga..
Phonetic Keyboard
http://www.4shared.com/file/L4JPrusq...-keyboard.html
Pak Urdu Installer
http://www.4shared.com/zip/EvNymfoF/...installer.html
بھائی یہ کام کرنے کے بعد بھی مسئلہ جوں کا توں ہے
Bookmarks