.
شہباز شریف لیپ ٹاپ HP Core i 3 میں پارٹیشن بنانا چاہتا ہوں ۔
میں نے Shrink Volume کرکے دیکھا ہے لیکن اس طریقے سے Unallocated Space میں نئی پارٹیشن نہیں بن رہی بلکہ ویسے ہی رہتی ہے ۔ سسٹم کو تین چار مرتبہ ری سٹارٹ کرکے بھی دیکھا ، لیکن مسئلہ جوں کا توں رہا ۔

ایسا طریقہ جس سے پارٹیشن بن جائےکوئی ایسا سافٹ وئیر جویہ مسئلہ حل کردے ۔