Tanweer said: زارا کاکی نے اگزامس کے دنوں میں انٹرویو کے لیے ہامی بھری ہے تو ایسے ہی تھوڑی وہ جانتی تھیں کہ سب اگزامس میں مصروف ہو جائینگے اور آسانی سے جان چھوٹ جائے گی
IDEAL BOY said: بہت حوصلے والے خیالات سب تھولے تھولے شوال کلیں گے آپ کے جوابات کی منتظر: تنویر قصائی اور اس کی ٹیم hahhahaha....... tanweer kasaai oor aap unki teekhi churiii.........
اہممممم آہمممممم سُنا ہے کہ کوئی انٹرویو ہون دیا اےےےےےے
[IMG]http://i1237.***********.com/albums/ff473/ghalib_awan/Signatures/Sign2_zps653102c1.png[/IMG]
Shehzad Iqbal said: یہ تو ابھی لگ پتا جائے گا کہ کتنے سوالات ہیں آخر کو ہم بھی تو ہیں لائن میں hmmm......... aapke to shaayerana sawalat hongy....... ke sawal hi pally nhi prega.... qk khalis urdu instemaal karen gy aap........
Akhtar277 said: Mein Bhi First InterView Dekh Raha Hoon Bas Dekhoon Ga Sawal Ka To IRada Hi Nahi Hai Pata Nahi Aage Kiya Ho??? hmmm........
Yeh main pehla interview deikh rha hon woh bhe itny questions k sath manna parhy ga Zaara baaji ki himat ko lakin jab woh sab answer thek dy den ge very interesting.
Tanweer said: زارا کاکی نے اگزامس کے دنوں میں انٹرویو کے لیے ہامی بھری ہے تو ایسے ہی تھوڑی وہ جانتی تھیں کہ سب اگزامس میں مصروف ہو جائینگے اور آسانی سے جان چھوٹ جائے گی Lagta To Aisa Hi Ku6 Hai Magar Zara Ko Kaha Pata Aap Jese Nalayak(Sorry)Aap Jese Mahir Logo Ka To Kaam Hi yahi hai
Flash Ur Samsung Phone
Ghalib Awan said: اہممممم آہمممممم سُنا ہے کہ کوئی انٹرویو ہون دیا اےےےےےے naa jii naa galt suna hai aap ne....
وعلیکم السلام تنویر بھائی صرف اتنے سے سوالات؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ویسے اچھا کام کیا ہے۔۔ اب لگ پتا جائے گا ہی ہی ہی
Waqar Rasheed said: وعلیکم السلام تنویر بھائی صرف اتنے سے سوالات؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ویسے اچھا کام کیا ہے۔۔ اب لگ پتا جائے گا ہی ہی ہی ہاں جی اب تو لگ پتہ جائے گا آپ کے سوالات پڑھنے والے ہونگے آہو
Abeer Alam said: بہت اچھا تھریڈ اور سوالات کی اچھی شروعات ہے۔ انشاء اللہ وقت ملا تو میں بھی کچھ سوالات کرونگا۔ صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں واہ واہ، کیا بات، کیا بات ایک ہی گل کر دیتے نا کہ پوچھینگے یا نہیں، زارا کاکی کی ٹینشن تو دور ہو جاتی
~* W@R T!ll D3@t|-| *~ ~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
waqar rasheed said: وعلیکم السلام تنویر بھائی صرف اتنے سے سوالات؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ویسے اچھا کام کیا ہے۔۔ اب لگ پتا جائے گا ہی ہی ہی یہ محض اسٹارٹ ہے
Forum Rules
Bookmarks