Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 17

Thread: فلیش ڈرائیو سے وائرس پھیلنے سے روکئے بغیر 

  1. #1
    ttohid's Avatar
    ttohid is offline Advance Member
    Last Online
    30th November 2020 @ 03:37 PM
    Join Date
    25 Oct 2007
    Posts
    631
    Threads
    223
    Credits
    1,397
    Thanked
    4

    Thumbs up فلیش ڈرائیو سے وائرس پھیلنے سے روکئے بغیر 



    آجکل وائرس کی منتقلی کا ایک بہت بڑا ذریعہ فلیش میموری یا یو ایس بی ڈرائیو بھی ہے۔ اس سے اگر ڈیٹا کمپیوٹر میں کاپی کرنا ہو تو وائرس سے کیسے بچا جائے۔ ایک طریقہ میرا اپنا ایجاد بلکہ دریافت کردہ ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ کیسے

    یو ایس بی سے کمپیوٹر پہ ڈیٹا کاپی کرنا

    یو ایس بی کو کمپیوٹر سے اٹیچ کر کے آٹو اوپن نہیں کرنا۔ مائی کمپیوٹر وغیرہ سے بھی نہیں اوپن کرنا۔ تو پھر کاپی کیسے کیا جائے۔
    ---کوئی بھی سافٹ ویئر کھول لیں جیسے ونڈوز میڈیا پلیئر، ایکروبیٹ پلیئر وغیرہ۔
    ---اب اس میں فائل مینیو پہ کلک کر کے اوپن کی آپشن پہ کلک کریں
    ---اس سے جو چیز کھلے گی اس کو منی ونڈوز ایکسپلورر کہا جا سکتا ہے کیونکہ اس سے بھی فائلز کو کاپی، پیسٹ، ری نیم یا ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔
    ---اب اس میں ہی یو ایس بی ڈرائیو کو سلیکٹ کریں۔ اب اگر وہ فائل جو کاپی کرنی ہے، وہ نظر نہیں آرہی تو پریشان مت ہوں بلکہ اسی ونڈو کے سب سے نیچے والی آپشن فائل آف ٹائپ سے آل فائلز سلیکٹ کر لیں۔
    ---اب وہ فائل نظر آنے لگے گی۔ اس کو رائٹ کلک کرکے کاپی کرلیں اور جس فولڈر میں کاپی کرنا ہے، اس کو سلیکٹ کر کے اس میں پیسٹ کر دیں۔
    --- اس کے بعد سافٹ ویئر کو بند کر دیں اور یو ایس بی ڈرائیو کو ریموو کر دیں
    ---اس طریقے سے یہ ہوا ہے کہ ونڈوز کا ایکسپلورر نہیں کھولا گیا اور تقریبا‘‘ تمام وائرس ونڈوز ایکسپلورر میں فولڈر کے کھلنے سے پھیلتے ہیں۔

    کمپیوٹر سے یو ایس بی پہ ڈیٹا کاپی کرتے ہوئے

    یہ آسان عمل ہے۔ بس یو ایس بی کو کمپیوٹر پر لگا کے آٹو پلے سے اوپن نہیں ہونے دینا اور جو بھی فائل کاپی کرنی ہو، وہ رائٹ کلک کر کے سینڈ ٹو کے مینیو میں یو ایس بی ڈرائیو پہ کلک کر کے کریں۔ یعنی کہ یو ایس بی والی ڈرائیو کو کسی بھی صورت میں نہیں کھولنا۔ جو کہ عموما‘‘ فائل کو کاپی کر کے پیسٹ کرنے کے طریقے میں کرنا پڑتا ہے۔
    Last edited by Afridi; 7th October 2008 at 04:35 PM.

  2. #2
    ItHero is offline Member
    Last Online
    16th February 2010 @ 03:17 AM
    Join Date
    05 Aug 2008
    Location
    Hyderabad
    Posts
    1,610
    Threads
    62
    Thanked: 1

    Default

    یہ طریقہ آپ نے آزما یہ ہے کیا اس سے واقعہ وا ئرس نہیں آ ئے گا

  3. #3
    YASIR MEHMOOD's Avatar
    YASIR MEHMOOD is offline Senior Member+
    Last Online
    26th October 2023 @ 03:25 PM
    Join Date
    02 Jul 2008
    Location
    Faisalabad Pakistan
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    437
    Threads
    24
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    achi shareing hay check kartay hain

  4. #4
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Itna Mushakl kaam koon karega..........just USB Virus Scan Software install kar aur hameshah befakar raheeeeeeeeeeeeeee

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  5. #5
    Rashid Jan's Avatar
    Rashid Jan is offline Advance Member
    Last Online
    25th December 2022 @ 04:34 AM
    Join Date
    20 Jul 2008
    Location
    ur Dreams
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    3,889
    Threads
    49
    Credits
    85
    Thanked
    70

    Default

    afridi bhai ne sahe kaha

  6. #6
    mdhmdh100 is offline Senior Member+
    Last Online
    11th April 2010 @ 06:08 PM
    Join Date
    06 Jun 2007
    Posts
    132
    Threads
    21
    Credits
    0
    Thanked
    5

    Default

    buhat achay yaaar


    afridi bhai usb to kahin par bhi istimal karni parti hay ab har jaga to
    software instaalllll karnay say rahay na
    kal ki dhikain gay kal ko

  7. #7
    nadeem yaseen is offline Senior Member+
    Last Online
    25th June 2014 @ 06:44 PM
    Join Date
    11 Sep 2008
    Posts
    289
    Threads
    0
    Credits
    1,000
    Thanked
    3

    Default

    goood

  8. #8
    shazy's Avatar
    shazy is offline Senior Member+
    Last Online
    10th March 2024 @ 11:10 PM
    Join Date
    17 Nov 2007
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    423
    Threads
    8
    Credits
    1,439
    Thanked
    12

    Default

    آپ کا طریقہ صحیح تو ہے لیکن کچھ زیادہ کار آمد نہیں ہے۔
    اب زرا یہ طریقہ سنے۔جب بھی فلیش ڈرائیو اٹیچ کی جائے تو شفٹ کا بٹن دبا کر رکھیں تا کہ فلیش آٹو رن نا ہو۔پھر فولڈر آپشنز میں جا کر ہائیڈ فائلوں اور سسٹم فائلز کو شو کر لیا جائے۔ پھر شفٹ کا بٹن دبا کر مائی کمپیوٹر پر ڈبل کلک کیا جائے تا کہ مائی کمپیوٹر ایکسپلورر میں کھلے۔فلیش ڈرائیو پر آپ فولڈر ٹری میں سے کلک کریں۔اگر کوئی وائرس فائلز ہیں فلیش میں تو وہ نظر آ رہی ہو گی، ان کو ڈیلیٹ کر لیں۔یہ یاد رکھے کہ کسی بھی چیز پر ڈائریکٹ ڈبل کلک نا کریں بلکہ رائیٹ کلک کر کے چیک کر لیں کہ آخر یہ چیز ہے کیا۔اور کسی بھی فولڈر کی پراپرٹیز ضرور چیک کریں ہو سکتا ہے وہ فولڈر ایپلیکیشن ہو(نیو فولڈر وائرس) ۔ میرے کمپوٹر میں آج تک وائرس نہیں آیا۔کیونکہ میں یہی طریقہ استعمال کرتا ہوں۔اینٹی وائرس سافٹ ویئرز سسٹم کو سلو کر دیتے ہیں۔
    Musafir Hoo YaRo

  9. #9
    ttohid's Avatar
    ttohid is offline Advance Member
    Last Online
    30th November 2020 @ 03:37 PM
    Join Date
    25 Oct 2007
    Posts
    631
    Threads
    223
    Credits
    1,397
    Thanked
    4

    Default

    shazy good bro

  10. #10
    best_malik is offline Senior Member+
    Last Online
    10th February 2017 @ 04:03 PM
    Join Date
    31 Oct 2007
    Posts
    404
    Threads
    83
    Credits
    1,060
    Thanked: 1

    Default

    nice tip

  11. #11
    shazy's Avatar
    shazy is offline Senior Member+
    Last Online
    10th March 2024 @ 11:10 PM
    Join Date
    17 Nov 2007
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    423
    Threads
    8
    Credits
    1,439
    Thanked
    12

    Default

    Quote ttohid said: View Post
    shazy good bro
    anytime bhai ...........

  12. #12
    friend is offline Junior Member
    Last Online
    27th April 2018 @ 12:31 PM
    Join Date
    18 Oct 2008
    Location
    Karachi
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    29
    Threads
    0
    Credits
    1,568
    Thanked
    0

    Default

    Thanks Alot

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 41
    Last Post: 17th July 2017, 08:15 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 17th March 2012, 06:56 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 27th July 2009, 02:03 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 14th July 2009, 06:47 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •