اسلام علیکم
دوستو میں نے یہ پوچھنا ہے کہ کورل ڈرا میں ابھرے ہوئے الفاظ کیسے بناتے ہیں : فوٹو شاپ میں تو آسانی سے بن جاتے یہں لیکن کورل میں کسیے بنیں گےمیں کورل 11 استعمال کرتا ہوں
میرا مطلب ہے اردو کی ہیڈنگ وغیرہ

اس ٹوٹوریل سے الفاظ ابھر تو جاتے ہیں مگر یہ ٹیکسٹ کی صورت میں نہیں رہتا بلکہ پکچر بن جاتا ہے اور اس کے ٹیکسٹ کے پیچھے وائٹ ایریا آجاتا ہے
ٹیکسٹ اگر ایسا ہوجائے تو بڑا ہی اچھا ہو میں نے ایک جگہ ایسا ہوتے ہوئے دیکھا تھا اس میں اس شخس نے سب سے پہلے اس کی ڈبلیکیٹ بنائی تھی اور پھر کچھ کیا تھا
بہر حال ریپلائے کا شکریہ
کوئی اور ساتھی اس بارے میں جانتا ہو تو میں منتظر رہوں گا
Bookmarks