Results 1 to 7 of 7

Thread: والدین کی اطاعت

  1. #1
    BossisBack is offline Advance Member
    Last Online
    5th January 2022 @ 11:51 AM
    Join Date
    18 Dec 2007
    Location
    Saudia Arabia
    Age
    34
    Posts
    16,205
    Threads
    743
    Credits
    109
    Thanked
    47

    Lightbulb والدین کی اطاعت

    حضرت ابو نوفل سے روایت ہے کہ ایک آدمی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہا کہ میں نے ایک آدمی کو قتل کردیا ہے- تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا تیرے والدین میں سے کوئی زندہ ہے؟

    اس نے کہا میرے والد زندہ ہیں-

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا
    جاؤ اور ان کے ساتھ نیکی کا معاملہ کرو اور ان کیساتھ اچھے اخلاق سے پیش آؤ

    جب وہ چلا گیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایاقسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے اگر اس کی ماں زندہ ہوتی اور وہ اس کے ساتھ نیکی کا برتاؤ کرتا تو مجھے امید ہے کہ جہنم کی آگ اس کو کبھی بھی نہ چھوتی-

    دعاؤں کا طلبگار
    Bossisback
    آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم

  2. #2
    BossisBack is offline Advance Member
    Last Online
    5th January 2022 @ 11:51 AM
    Join Date
    18 Dec 2007
    Location
    Saudia Arabia
    Age
    34
    Posts
    16,205
    Threads
    743
    Credits
    109
    Thanked
    47

  3. #3
    aisha riaz is offline Senior Member+
    Last Online
    5th December 2010 @ 10:43 AM
    Join Date
    23 Sep 2008
    Posts
    61
    Threads
    3
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default والدین کے حقوق

    http://www.itdunya.com/images/smilies/urdu-forgive.gif

    حقوق العباد میں سرفہرست حق والدین کا ہے

    انسان پر سب سے پہلے حقوق اللہ کی ادائیگی کو ضروری قرار دیا گیا ہے، کیونکہ انسان کو عدم سے وجود بخشنے والا صرف ایک اللہ ہے، لہذا انسان کے خالق و مالک ہونے کے ناطے اللہ تعالی کے حقوق ہر لحاظ سے فائق و برتر ہیں اور حقوق اللہ میں سرفہرست حق یہ ہے کہ اللہ تعالی کو وحدہ لاشریک مانا جاۓ اور توحید باری تعالی کا قولی وعملی اقرار کیا جاۓ- روز آخرت انسان کی نجات کا معیار یہی توحید باری تعالی ہے۔

    حقوق اللہ کے بعد حقوق العباد کا معاملہ ہے- حقوق العباد میں سرفہرست والدین کا حق ہے- اللہ تعالی کے بعد انسان کا سب سے قریبی تعلق اپنے والدین سے ہوتا ہے- والدین ہی اسکی پیدائش کا ذریعہ بنتے ہیں اور اسکی تعلیم وتربیت کی وجہ سے دیگر انسانوں کے مقابلہ میں سب سے زیادہ وہی اس بات کا حق رکھتے ہیں کہ انکے ساتھ نیکی اور حسن سلوک کیا جاۓ۔

    قرآن مجید کی کم وبیش چار آیات میں اللہ تعالی نے والدین کے حق کو اپنے حق کے متصل بعد ذکر کیا ہے جس سے صاف معلوم ہو جاتا ہے کہ اللہ کی نگاہ میں والدین کے حقوق کی کیا اہمیت ہے۔

    اللہ تعالی کی عبادت کرو اور اسکے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو

    BEST REGARD
    aisha.riaz***********
    Attached Images Attached Images  

  4. #4
    tahirawaisi's Avatar
    tahirawaisi is offline Junior Member
    Last Online
    24th July 2010 @ 05:04 PM
    Join Date
    06 Oct 2008
    Location
    Lahore
    Posts
    17
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Aslam-o-Alaikum
    To Aisha

    what does that chart mean? mujhey kuch samj nai ayi iss ki iss thread mean ...Kinldy explain
    Allah Hafiz
    [B][COLOR=yellowgreen][/COLOR][/B]
    [CENTER][FONT=Book Antiqua][SIZE=4][COLOR=green]مجھ کو یہ سوچ ہی کافی ہے جلانے کے لیے
    [/COLOR][/SIZE][/FONT][FONT=Book Antiqua][SIZE=4][COLOR=green]میں نہ ہوتا تو کوئی اور تمہارا ہوتا[/COLOR][/SIZE][/FONT][/CENTER]
    [LEFT][FONT=Georgia][SIZE=4][COLOR=black]Herjai[/COLOR][/SIZE][/FONT][/LEFT]

  5. #5
    Join Date
    14 Sep 2008
    Location
    Saudi Arabia
    Gender
    Male
    Posts
    3,854
    Threads
    61
    Credits
    1,089
    Thanked
    30

    Default

    Quote aisha riaz said: View Post
    http://www.itdunya.com/images/smilies/urdu-forgive.gif

    حقوق العباد میں سرفہرست حق والدین کا ہے

    انسان پر سب سے پہلے حقوق اللہ کی ادائیگی کو ضروری قرار دیا گیا ہے، کیونکہ انسان کو عدم سے وجود بخشنے والا صرف ایک اللہ ہے، لہذا انسان کے خالق و مالک ہونے کے ناطے اللہ تعالی کے حقوق ہر لحاظ سے فائق و برتر ہیں اور حقوق اللہ میں سرفہرست حق یہ ہے کہ اللہ تعالی کو وحدہ لاشریک مانا جاۓ اور توحید باری تعالی کا قولی وعملی اقرار کیا جاۓ- روز آخرت انسان کی نجات کا معیار یہی توحید باری تعالی ہے۔

    حقوق اللہ کے بعد حقوق العباد کا معاملہ ہے- حقوق العباد میں سرفہرست والدین کا حق ہے- اللہ تعالی کے بعد انسان کا سب سے قریبی تعلق اپنے والدین سے ہوتا ہے- والدین ہی اسکی پیدائش کا ذریعہ بنتے ہیں اور اسکی تعلیم وتربیت کی وجہ سے دیگر انسانوں کے مقابلہ میں سب سے زیادہ وہی اس بات کا حق رکھتے ہیں کہ انکے ساتھ نیکی اور حسن سلوک کیا جاۓ۔

    قرآن مجید کی کم وبیش چار آیات میں اللہ تعالی نے والدین کے حق کو اپنے حق کے متصل بعد ذکر کیا ہے جس سے صاف معلوم ہو جاتا ہے کہ اللہ کی نگاہ میں والدین کے حقوق کی کیا اہمیت ہے۔

    اللہ تعالی کی عبادت کرو اور اسکے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو

    BEST REGARD
    aisha.riaz***********
    MASHALLAH NICE POST KEEP IT UP......

  6. #6
    Farhan213 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd October 2015 @ 10:09 PM
    Join Date
    21 Sep 2007
    Age
    34
    Posts
    1,525
    Threads
    81
    Credits
    0
    Thanked
    77

    Default

    Subhanallah NIce Sharing

  7. #7
    BossisBack is offline Advance Member
    Last Online
    5th January 2022 @ 11:51 AM
    Join Date
    18 Dec 2007
    Location
    Saudia Arabia
    Age
    34
    Posts
    16,205
    Threads
    743
    Credits
    109
    Thanked
    47

    Default

    Aapa sab Ke Pasand Karny Ka sHukriya ...

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 18th August 2014, 06:05 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 18th June 2010, 05:30 PM
  3. Replies: 25
    Last Post: 24th May 2010, 06:16 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 31st January 2010, 01:52 AM
  5. Replies: 3
    Last Post: 19th January 2010, 11:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •