السلام وعلیکم!دوستوکیاحال ہے،امید ہے سب ٹھیک ہوں گے۔توآج میں اپناآئی ٹی دنیا پر نمبرایک ٹیٹوریل پیش کررہاہوں۔امید ہےسب کو پسند آئے گا۔
توچلتےہیں ٹیٹوریل کی طرف۔
یہ ٹیٹوریل یہ ہے کہ آپ اپنےکمپیوٹرمیں جب کوئی فولڈراوپن کرتےہیں تواس میں بیک گراؤنڈخالی ہوتاہےسفیدرنگ کا۔جیساکہ نیچےتصویرمیں ہے۔
میں آپ کو بتاؤں گاکہ کیسےیس ایریا پرآپ اپنی مرضی کی تصویر لگاسکتےہیں۔
توسب سے پہلےکسی بھی ڈرائیومیں ایک فولڈربنائیں۔یادرہےکہ فولڈرکےنام میں سپیس نہ ہو۔
پھرآپ سٹارٹ بٹن پرکلک کریں وہاں سے رَن ڈائیلوگ باکس کو اوپن کریں۔اس میں یہ لکھیں۔
پھرانٹردبادیں۔اس سے کمانڈ پرمپٹ اوپن ہوجائےگی۔
اس طرح کی
اب اس کمانڈپرمپٹ والی ونڈومیں نیچےوالاکوڈ لکھیں۔
attrib +s D:\ITD
کی جگہ آپ اپنےفولڈرکاایڈریس لکھیں۔D:\ITD
یادرہےکہ فولڈرکےنام میں سپیس نہ ہو۔یہ لکھنےکےبعدانٹردبادیں۔جیساکہ تصویرمیں ہے۔
اب نوٹ پیڈاوپن کریں اس کیلئے نیچےموجودتصویردیکھیں۔
نوٹ پیڈ میں یہ والاکوڈکاپی کرکےپیسٹ کردیں۔
[ExtShellFolderViews]
{BE098140-A513-11D0-A3A4-00C04FD706EC} = {BE098140-A513-11D0-A3A4-00C04FD706EC}
[{BE098140-A513-11D0-A3A4-00C04FD706EC}]
Attributes=1
IconArea_Image=path_of_the_wallpaper
IconArea_Text=0x00000000
کی جگہ پرآپ اس path of the image wallpaper
تصویرکاپاتھ لکھیں جوبیک گراؤنڈ پرلگانی ہے۔مثلاًمیں نے جوتصویرلگانی ہے وہ ڈرائیو۔ڈی میں ہے جسکانام آئی ٹی ڈی ہےتومیں یہ لکھوں گا۔
IconArea_Image=D:\ITD.jpg
تصویرکی ایکسٹنشین ضرورلکھنی ہےڈاٹ ڈال کر۔جیسے
.jpg .png .gif etc
امیج کا سائز اگر وہی ہواجو سفید ایریا کا ہےتو امیج پوری پوری فٹ فاٹ آئےگی۔
فولڈرکےنام کا ٹیکسٹ ہوگاجواس icon area text
جواس امیج کےاوپرہم بنائیں گے
اس کی جگہ پر آپ درج زیل میں سے کوئی بھی کوڈ کاپی کرکےلکھ سکتے ہیں۔
Black - 0x00000000
White - 0x00FFFFFF
Green - 0x0000FF00
Blue - 0x00FF0000
Purple - 0x00C000C0
Red - 0x000000FF
Yellow - 0x0000FFFF
Indigo - 0x00FFFF00
یادرہےکہ جوکوڈہم نوٹ پیڈ میں پیسٹ کریں گے اس کوڈ کی ہرلائن کے شروع میں چاربار سپیس ہے۔
تصویردیکھیں
اب سب کچھ ہوگیاہے۔نوٹ پیڈ کے فائل مینیو میں سے سیوایز پرکلک کرکے فائل کو سیو کرناہے
فائل کا نام یہ رکھنا ہے
desktop.ini
اب جہاں پر فائل کو سیو کیا ہے وہاں سے کاپی کرکےاس فولڈر میں پیسٹ کردیں جس کا نام کمانڈپرمپٹ میں کھا تھا۔یعنی جس کا بیک گراؤنڈ تصویر تبدیل کرنی تھی۔
جب اس میں پیسٹ کر دیں تو اس فولڈر کو بند کردیں اور پھر سے اوپن کریں گے تو اس کا بیک گراؤنڈ تبدیل ہو چکا ہو گا ۔جیسا کہ میرا بیک گراؤنڈ یہ ہے۔
یادرہےکہ وہ تصویر کبھی ڈیلیٹ مت کرنا جس کا ایڈریس دیا تھا اگر وہ ڈیلیٹ ہو گئی تو فولڈر کا بیک گراؤنڈ بھی ختم ہوجائےگا۔
البتہٰ اس تصویرکوڈیلیٹ کر کے اسی نام کی کوئی اور تصویر وہاں رکھ دیں تو پھر وہ تصویر بیک گراؤنڈ میں آجائے گی۔
تودوستومیرا پہلا ٹیٹوریل ختم ہوگیاہے۔امید ہے آپ کو سمجھ آ گئی ہو گی۔جہاں سے سمجھ نہ آئے تو پوچھ لینا۔
اللہ حافظ۔
Bookmarks