Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 18 of 18

Thread: ~*~ Wazan Kam Karny Ka Tareeqa ~*~

  1. #13
    katedaisy is offline Junior Member
    Last Online
    9th December 2021 @ 02:06 PM
    Join Date
    18 Jul 2019
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    24
    Threads
    0
    Credits
    160
    Thanked
    0

    Default

    I hope there are more articles and more information, very good information to share with me
    driving directions

  2. #14
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:27 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,494
    Threads
    150
    Credits
    18,358
    Thanked
    721

    Default

    Quote Baazigar said: View Post
    Thanks for Sharing
    Thanks for Sharing

  3. #15
    nancyantonio is offline Junior Member
    Last Online
    25th June 2023 @ 08:04 AM
    Join Date
    25 Jun 2023
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    6
    Threads
    0
    Credits
    81
    Thanked
    0

    Default

    Nice sharing,
    Last edited by Haseeb Alamgir; 25th June 2023 at 08:25 PM. Reason: nancyantonio

  4. #16
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote noli_noly said: View Post
    main yeh poochna chahti hon k hum wazan kaise kum karien main abhi 17 saal ki hon or merA weight 50 hai main apna weight aur bhi kum karna chahtin hon plzz is k liye achi achi tips bataein shukriya
    آپ میٹھی چیزیں ، بیکری کی بنی ہوئی چیزیں ، آلو ، اور چاول کو اپنی زندگی سے کم سے کم 40 دنوں کے لئے نکال دیں
    سلاد اور فروٹ پر گزارا کریں
    وزن کم ہوجائے گا

  5. #17
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Aspirant said: View Post
    Wazan bharany ka koi tariqa bata dijye koiiiiiiiiiiiiiiiii

    68 KG hain kaisy bhary ga???
    آلو کے چپس، چاول اورمیٹھی چیزوں پر روزرکھیں مراد زیادہ کھائیں
    کیلے یا اُن کا جوس پیں وزن بڑھ جائے گا

  6. #18
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:27 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,494
    Threads
    150
    Credits
    18,358
    Thanked
    721

    Default

    Quote BossisBack said: View Post
    ایک امریکی محقق کے مطابق بھرپور ناشتہ وزن کم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
    اس تحقیق میں ان فربہ خواتین پر بہتر اثر پڑا جنہیں ان کی روزانہ کھائی جانے والی کیلوریز میں سے نصف ناشتہ میں دی گئیں جبکہ اس کے مقابلے میں ناشتہ میں کم کیلوریز لینے والی خواتین بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکیں۔

    امریکی محقق ڈاکٹر ڈینیئلا جاکوبووچ نے سان فرانسسکو میں ایک کانفرنس میں بتایا کہ کم مقدار میں کیا جانے والا ناشتہ اشتہا انگیز ہوتا ہے۔ ورجینیا کامن ویلتھ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر ڈینیئلا کے مطابق اس تحقیق میں چھیالیس فربہ اور جسمانی طور پر غیر متحرک خواتین نے حصہ لیا اور تحقیق کے دوران ناشتے کا کم کاربوہائیڈریٹ والی خوراک کے اثر سے موازنہ کیا گیا۔

    اس کم کاربوہائیڈریٹ والی خوراک میں روزانہ ایک ہزار پچاسی کیلوریز لی جاتی تھیں اور اس خوراک میں شامل ناشتے میں صرف دو سو نوے کیلوریز شامل ہوتی تھیں۔ اس کے برعکس ڈاکٹر ڈینیئلا کے ?بھرپور ناشتے? والی خوراک میں ایک ہزار دو سو چالیس کیلوریز تھیں لیکن ان میں سے چھ سو دس کیلوریز صرف ناشتے میں لی جاتی تھیں۔

    تحقیق کے دوران پہلے چار ماہ کے عرصے میں کم کاربوہائیڈریٹ والی خوراک کھانے والی خواتین نے زیادہ تیزی سے وزن کم کیا جبکہ آٹھ ماہ کے عرصے کے بعد بھرپور ناشتہ کرنے والی خواتین کے وزن میں دوبارہ اضافے کی رفتار کم کاربوہائیڈریٹ والی خوراک لینے والی خواتین کے مقابلے میں کم رہی۔

    تحقیق کا عرصہ مکمل ہونے تک بھرپور ناشتہ کرنے والی خواتین نے اپنے وزن کا پانچواں حصہ کم کیا جب کہ دوسرے گروپ سے تعلق رکھنے والی خواتین میں یہ شرح پانچ فیصد سے کم رہی۔ ڈاکٹر ڈینیئلا کے مطابق بھرپور ناشتہ کرنے والی خواتین نے محسوس کیا کہ انہیں دن بھر خصوصاً صبح کے اوقات میں کم بھوک لگی۔

    ایبرڈین کے روئٹ ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی ڈاکٹر ایلکس جانسٹون کے مطابق دیگر محققین نے بھی یہ بات کہی ہے کہ کم کاربوہائیڈریٹ والی خوراک وزن کم کرنے کے لیے ایک ?اچھا ذریعہ? ہے لیکن اسے عمر بھر کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔برٹش نیوٹریشن فاؤنڈیشن کے ترجمان کا بھی یہی کہنا ہے کہ اس بات کا ثبوت موجود ہے کہ بھرپور ناشتہ وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. usb main window 7 install karny ka tareeqa
    By junaidaslam6 in forum General Discussion
    Replies: 38
    Last Post: 4th February 2016, 03:57 PM
  2. usb main window 7 install karny ka tareeqa
    By junaidaslam6 in forum General Discussion
    Replies: 13
    Last Post: 27th December 2015, 08:27 PM
  3. Urdu font ko nokia e72 mai install karny ka tareeqa batay
    By sayedkaunain85 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 0
    Last Post: 28th December 2010, 10:31 PM
  4. Nokia 5800 Men Pic Msg forward Karny Ka kia Tareeqa Hy??
    By ashal909 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 2
    Last Post: 23rd December 2010, 06:19 PM
  5. Canda sasti call konsy network se hoti hai?koi aor tareeqa sasti call karny ka?
    By Rexx in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 13
    Last Post: 22nd December 2010, 08:18 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •