السلامُ علیکم
مجھے کوئی ایسی پی ڈی ایف کتاب چاہئے جس میں تمام(بارہ بروج،جیسے جوزا،سرطان،جدی،اسد)وغیرہ کے بارے میں تمام تفصیلات موجود ہوں۔
السلامُ علیکم
مجھے کوئی ایسی پی ڈی ایف کتاب چاہئے جس میں تمام(بارہ بروج،جیسے جوزا،سرطان،جدی،اسد)وغیرہ کے بارے میں تمام تفصیلات موجود ہوں۔
توجہ -----------------۔
یہاں کون آئے گا۔
چل چل میرے تھریڈ پہلے صفحے پر چل
اتنی دور آگیا یہاں تک تو کوئی آتا بھی نہیں
چل چل آگے چل
آگےہوگا تو شائد کسی کی نظر پڑجائےےےےے
Bookmarks