السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے تمام ممبران کو آئی ٹی ہیرو کا سلام میں سب کی خدمت میں ایک اہم سوال لے کر حا ضر ہوا ہوں۔ میں ایک اسکو ل کمپیو ٹر آ پریٹر ہوں اور مجھے ایک اسکرپٹ ملی ہے جس میں اسکو ل کے بچو ں کا ڈیٹا بیس بنا نا ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کے جیسے فورم میں ایس کیو ایل کی ڈیٹا بیس ہو تا ہے ویسے ہی میں اپنے پی سی میں ایپ سر ور کے ذریعے وہ اسکرپٹ انسٹال کر کے کام کرنا چا ہتا ہوں لیکن۔۔۔۔ میں نے سنا ہو اس کا بیک اپ کے لیے روٹ ایکسیس ہو نا چا ہیئے۔ اب مجھے روٹ ایکسیس کی بھی معلو مات چا ہیے تا کہ میں اپنی اسکرپٹ کا ہر مہینے بیک اپ بھی لے سکوں اور ری اسٹور بھی کر سکوں۔۔۔
میں آپ سب کے ری پلا ئے کا منتظر رہو ں گا۔۔۔۔