اجزاء
سیب - 1 عدد
انجیر - 11, عدد
شہد - گرام
پانی - 1 لیٹر
ترکیب
ایک پین میں پانی ڈال کر سیب ، انجیر اور شہد ڈال کر منٹ كے لیے اُبال کر ٹھنڈا کر کے چھان لیں۔
کھانسی کی وجہ سے گلے کی نسیں سخت ہو جاتی ہیں، اس شربت سے نسیں غدود نرم ہو جائیں گے۔
دن میں تین یا چاربار ایک گلاس گرم پانی میں 2 چمچ شربت ڈال کر پی لیں، اِنشاء اللہ افاقہ ہوگا۔
Bookmarks