بلڈ پریشر کے مریضو کیلئے آزماایا ہوا ایک آسان گھریلو نسخہ۔
جب بلڈ پریشر محسوس ہوتو لہسن چبا لیں (لہسن کا ایک دانہ دانتوں میں رکھ کر کینڈی کی طرح چبانا ہے) اِس سے نسیں پھیل جاتی ہیں اور بلڈ پریشر خودبخود کم ہو جاتا ہے۔

Last edited by Zaara; 7th June 2013 at 09:51 PM.
Very Nice Tip, Thanks For Sharing With Us.
Great info Zaara sister
thanks for sharing
مقدار کی آگاہی بھی فراہم کر دیتی تو اچھا ہوتا
-----------
اچھی ٹپ ہے
اللہ پاک سب کو اس مرض سے محفوظ رکھے
آمین
لہسن کا ایک دانہ دانتوں میں رکھ کر کینڈی کی طرح چبانا ہے۔
یہ ہائی بلڈ پریشر میں کھانا ہے کہ لو میں
یا
دونوں میں چلے گا
ایک ہی نسخہ
very nice info JAZAKALLAH
thanks for sharing
Great info
Very Very Nice Doctor
Nice info.....
Bookmarks