اسلام علیکم
میرے پاس سونی وائیو لیپ ٹاپ ہے۔
میں جب بھی کوئی سی ڈی یا ڈی وی ڈی روم میں ڈالتا ہوں تو اس طرح شو کرتا ہے۔
جبکہ سی ڈی اور ڈی وی ڈی بلکل ٹھیک ہیں۔
سکرین شارٹ دیکھیں۔
Name:  dvd.png
Views: 94
Size:  7.2 KB
دوستو جلدی مدد کریں۔