اسلام علیکم آئی ٹی دنیا کے تما م دوسنوں کو سلام ۔ بھائی جان میرے ماموں جان حافظ قرآن اور عالم ہیں وہ آن لائن قرآن پڑھانا چاہتے ہین ۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس کا کیا پروسیجر ہو تاہے ۔ شکریہ اگر کسی بھائی کو پتہ ہو تو ضرور جو اب دیں ۔
مو بائل نمبر:----
Bookmarks