ونر رینک کچھ اس طرح کا ہوگا اور اس کو حاصل کرنے کے بعد جیتنے والے ہمارے ممبر وی آئی پی زون کو ایکسس کرسکیں گے اور دس دنوں تک وہ بالکل جتنی سہولتیں وی آئی پی رینکس ہولڈر ممبر کو حاصل ہیں، انہیں حاصل رہیں گی ۔
براہ کرم ان تمام باتوں کو دھیان میں رکھئے گا جس کی وجہ سے کہیں آپ مقابلے سے باہر نہ ہوجائیں انہیں اچھے سے ذہن میں رکھتے ہوئے اس مقابلے میں حصہ لیجئے گا تاکہ آپ کو چانس حاصل رہے رینک جیتنے کا انشا اللہ تعالی ۔
نیچے اس میچ کے حوالے سے کچھ تازہ ترین اپ ڈیٹس جس سے شاید آپ کو فیصلہ کرنے میں آسانی ہوسکے ۔
اس بار انشاءاللہ پاکستان جیتے گا
ہمیشہ ہمارا ووٹ پاکستان کو رہے گا ۔
چاہے وہ جیتے یہ نہ جیتے ۔
Meri Duaen Hamesha Pakistan K Liye Hen Allah Pakistan Ko Match Ka Fateh Bnaey Ameen.!
Par Mujey Lagta Hai K India Jeet Jaey Ga Kyun K Pakistan Par Preshar Hoga K Ham Match Haar Chukey Hen.
Or Is Baar Wo Shayad Tention Ki Waja Sey Har Jaen Allah Na Karey.
Is Liye Mera Vote India Ko Hai Par Duaen Pakistan K Sath Hen.
Pakistan Zinda Bad
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
Assalam O Alaikum
Mera Ans hai 170 nd
Bhai Ye Tu Batao ke SCORE Bilkul Unte Hi Batane Hain Jitne Pakistan Banayi Gi Mera Matlab Aik Bi Score Upar Niche Na Ho?
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
انشااللہ تعالیٰ پاکستان ٹیم میچ جیتے گی
اتنا اچھا تھریڈ بنانے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ نیٹ رائیڈر برادر
Bookmarks