پاکستانی ٹیم
300+
اسکور بنائے گی
انشاءاللہ
پاکستانی ٹیم
300+
اسکور بنائے گی
انشاءاللہ
Pakistan ka score 275 runs hoga inshallah
270
299
Last edited by Saleem_sullo; 15th June 2013 at 12:18 AM.
315
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب کے ریپلائے کا بہت بہت شکریہ اور
@mimrankhan
بھائی ایک ہی اسکور دینا تھا دو اسکور نہیں ۔
@Khizar hayyat
بھائی اس بار کیا مشکل سوال پوچھ لیا آپ نے تو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ تمام ہی ممبرز کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اس تھریڈ میں حصہ لیا اور اپنی اپنی رائے دی یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ٹیم میں سیاست اس قدر ہوچکی ہے کہ وہاں باقاعدہ گروپ بن چکے ہیں ایک دوسرے کے پیچھے ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچتے ہیں ملک کے لئے کوئی نہیں کھیلتا رہی سہی کسر ڈالر کے بڑھتے ہوئے ہائی ریٹ نے نکال دی کہ جتنے پیسے یہ پوری زندگی کھیل کر نہیں بناسکتے ایمانداری سے وہ ایک دو میچوں میں فکسنگ کے بعد کما لیتے ہیں اوپر سے نیچے سب مگر اس وقت پاکستان پر پریشر یہی ہوگا کہ وہ انڈیا سے جیت جائے کچھ اطلاعات ایسی مل رہی ہے کہ پاکستان یہ میچ جیت جائے گا کیونکہ اس کے بعد ہی وہ تمام کھلاڑی جو اس ٹورنامنٹ میں بغیر کوئی کارکردگی دکھائے بیٹھے تھے پھر دو چار سیریز کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں جگہ بنالیں گے۔ تو جیتنے پر تو یہ فائدہ ہوگا اور ہارنے پر ؟؟؟ جی یہ بالکل ایک حقیقت ہے کہ اس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم اور پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایسی اٹھا پٹخ ہونے والی ہے کہ سب دیکھتے رہ جائیں گے بہرحال میں نے بھی ووٹ پاکستان کو کیا ہے آگے دیکھئے صرف یہی کہونگا آپ سب سے کہ میچ اسٹارٹ ہوگا اور آپ لوگوں کو خود اندازہ ہوجائے گا کہ پاکستان نے کیا کرنا ہے اگر یہ بہت اچھا کھیلے اور انڈین ٹیم پر چھاگئے تو پھر سب کے سامنے ہوگا اور اگر انہوں نے ہارنا ہوگا تو وہ دیکھائی دے رہا ہوگا ان کے چہروں میں جیسے شاہد آفریدی کا چہرہ تھا سیمی فائنل ہارتے وقت ورلڈ کپ میں انڈیا کے ساتھ جو ہم سب کو بتارہا تھا کہ اندر کی بات کیا ہے لیکن منہ سے نہیں بول سکتا جان کا خوف ہے
ایک بار پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اتنے جوش و خروش سے اور بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اس مقابلے میں اب یہ تھریڈ کلوز کیا جارہا ہے میچ کے بعد رات کو دیکھتے ہیں کہ کون سے ایسے ہمارے خوش نصیب ممبر رہے جنہوں نے اتنے سارے ممبرز کے درمیان صحیح اسکور دیا ۔
جو بھی ممبر جیتے گے ان کے لئے میں گریٹنگ سیکشن میں مبارک باد کا تھریڈ بنائونگا اور وہاں پر انہیں بتائونگا کہ وہ اپنا انعام کیسے وصول کرسکتے ہیں جزاک اللہ ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کسی کا بھی جواب سو فیصد درست نہیں قریب ترین اسکور ریپلائے کرنے والے ممبر کو چیک کرنے کے بعد گریٹنگ سیکشن میں تھریڈ بنایا جائے گا مبارک باد کا شکریہ ۔
Last edited by Net-Rider; 16th June 2013 at 05:09 AM.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اتنے سارے ممبرز میں سے سب سے پہلے جنہوں نے ریپلائے دیا قریب ترین ایک دو رنز کی کمی بیشی کے ساتھ وہ ہے گریٹ خان بھائی آپ کو بہت بہت بہت مبارک ہو گو کہ آپ کا جواب بالکل درست نہیں لیکن جیسا کہ میں نے وعدہ کیا تھا کہ ایک دو رنز اوپر نیچے بھی ہوئے تو وہ اسکور سب سے پہلے پوسٹ کرنے والے ممبرز ایک سو روپے کا موبائل بیلنس میری جانب سے جیت جائیں گے لہذا گریٹ خان اس مقابلے کے فاتح قرار پائے ۔ خان صاحب سے گزارش رہے گی کہ وہ مجھے پی ایم پر اپنے موبائل نیٹ ورک جو وہ استعمال کررہے ہیں کے بارے میں آگاہ کیجئے کہ کس کمپنی کا وہ موبائل نیٹ ورک یوز کررہے ہیں تاکہ انہیں میں ان کا انعام بھیج سکو یعنی بیلنس یا پھر اسکریچ کارڈ جیسے وہ چاہئے ۔ اور خان صاحب کے لئے حسب وعدہ گریٹنگ سیکشن میں تھریڈ بھی پوسٹ کررہا ہوں میں ۔
آپ سب ہی ممبرز کے ریپلائے کا اور اس انعامی تھریڈ میں حصہ لینے کا بھرپور ھریقے سے بہت بہت بہت بہت شکریہ ۔
Bookmarks