السلام علیکم
آج نیٹ سرفنگ کے دوران اینڈرائیڈ او-ایس پر مستقبل قریب ریلیز ہونے والی تھرِلنگ اور ایکسائٹنگ گیمز کا معلوم ہوا۔اب آپ کو تو بے خبر نہیں نہ رکھا جا سکتا
Asphalt 8: Airborne for Android
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/1_zps8f3e9541.jpg[/IMG]
مشہورِ زمانہ سمارٹ فون گیم میکنگ کمپنی گیم لوفٹ مسلسل سات سیریز کے بعد اسفالٹ کے اگلے ورژن کے ریلیز کیلئے ہر تول رہی ہے
انتہائی مصدقہ اطلاعات کے مطابق یہ گیم فری ورژن نہیں ہوگی
اسکی متوقعہ قیمت ایک ڈالر بتائی جا رہی ہے جو کہ بہت مناسب ہے
اس میں ٹوکیو اور لندن کے اضافی ٹریکس شامل کئے گئے ہیں۔
موسم کی صورتحال کو بہتر بنایا گیا ہے۔۔بارش اور سنو فال بھی ایڈ کیا گیا ہے
اسکے گرافکس کے بارے میں کہنا ہے کہ پچھلی تمام سیریز سے ریلسٹک ہونگے۔
اس میں ملٹی پلئیر موڈ بھی ایڈ کیا گیا ہے/مزید دلچسپ یہ کہ او-ایس ٹیک ڈاون کی واپسی ہے۔۔۔۔
[IMG]http://2.bp.*************/-X4eTmfxAGhA/UbiLsSR1eYI/AAAAAAAASTQ/5W5hQrEQIH8/s1600/Asphalt+8+Airbone+Android+Download+Gratis+Free+2.j pg[/IMG]
[IMG]http://3.bp.*************/-lU_bnWX17nY/UbiLqkgbZ6I/AAAAAAAASTA/dwBa80VGVCs/s1600/Asphalt+8+Airbone+Android+Download+Gratis+Free+3.j pg[/IMG]
[IMG]http://1.bp.*************/-51HaEd4VFAA/UbiLrfe-rSI/AAAAAAAASTI/oiTSWmrIpV0/s1600/Asphalt+8+Airbone+Android+Download+Gratis+Free+4.j pg[/IMG]
[IMG]http://1.bp.*************/-Xy9OK5azkNQ/UbiLt2x86YI/AAAAAAAASTY/6stKoARqk6o/s1600/Asphalt+8+Airbone+Android+Download+Gratis+Free.jpg[/IMG]
Bookmarks