آسلام علیکم ! اُمید ہے سب دوست ٹھیک ہونگے۔ میرا مسلہ یہ ہے کہ میں اپنے کمپیوٹر پر ٹی وی چلاتا ہوں تو جب میں کسی پروگرام کی ریکارڈنگ کرتا ہوں تو ویڈیو ریکارڈ ہو جا تا ہے لیکن اُس میں اواز نہیں ہوتی تو یہ کیا مسلہ ہے کونسی سیٹنگ میں مسلہ ہے۔شکریہ